ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل میں سانپوں کو پکڑ کر بحفاظت  جنگل چھوڑنے میں ماہر نوجوانوں میں اشیاء کی تقسیم کاری  

بھٹکل میں سانپوں کو پکڑ کر بحفاظت  جنگل چھوڑنے میں ماہر نوجوانوں میں اشیاء کی تقسیم کاری  

Mon, 20 Feb 2017 20:24:45    S.O. News Service

بھٹکل:20/فروری    (ایس او نیوز)  جنگل سے شہر میں آکر عوام کی پریشانی کا باعث بننے والے سانپوں کو پکڑ کر دوبارہ بحفاظت جنگل چھوڑ نے میں ماہر نوجوانوں کوبھٹکل فاریسٹ محکمہ کی طرف سانپ پکڑنے میں آسانی پیدا کرنے والے اشیاء کی مفت میں تقسیم کاری ہوئی۔

 محبانِ   ماحولیات سے نوازتے ہوئے فاریسٹ محکمہ نے زہریلے اور دیگر سانپوں کو پکڑنے میں ماہر مصباح  شیخ، نوصیف کھروری، فہیم برماور، نہال، رئیس اور مجاہد وغیرہ کو فاریسٹ افسران نے اشیاء سونپے۔ فاریسٹ دفتر میں منعقدہ ایک سیدھے سادے پروگرام میں آر ایف اؤ  رویندر، سماجی کارکن نذیر قاسمجی وغیرہ موجود تھے۔


Share: